قصور، معروف فلمی اداکارہ ریشم کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
پیر 15 ستمبر 2025 22:59

(جاری ہے)
اداکارہ ریشم نے سب سے پہلے ڈی پی ایس سکول میں قائم فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سیلاب متاثرین کے درمیان راشن تقسیم کیا۔ اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کے اہم نمائندے ایڈمنسٹریٹر محمد جہانگیر چوپڑا بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اداکارہ ریشم نے اس کے بعد سرحدی گاں شیخوپورہ نو کا بھی دورہ کیا جہاں مزید متاثرین میں راشن تقسیم کیا گیا۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Toby Kebbell

Jennifer Morrison

Lisa Haydon

Zenovia Jafar

Naveed Raza

Timothy Olyphant

Atiqa Odho

Jodie Sweetin

Mandy Moore

Marguerite Moreau

Ali Rehman Khan

Rakhi sawant
Showbiz News In Urdu
-
فلمسٹار خوشبو نے ارباز خان سے علیحدگی کی تصدیق کردی
-
’’ انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو ،اس شہر میں جی تو لگانا کیا ‘‘
-
سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی انتقال کرگئے
-
قصور، معروف فلمی اداکارہ ریشم کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
-
فلمسٹار خوشبو نے ارباز خان سے علیحدگی کی تصدیق کردی
-
علی ظفر نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے فنڈ ریزنگ کنسرٹ کا اعلان کر دیا
-
ننھے سوشل میڈیا اسٹاراحمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کا انتقال
-
رجب بٹ اور دوستوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیش رفت