علی ظفر نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے فنڈ ریزنگ کنسرٹ کا اعلان کر دیا
پیر 15 ستمبر 2025 16:20

(جاری ہے)
گلوکار نے بتایا کہ کنسرٹ سے حاصل ہونے والی آمدنی علی ظفر فاؤنڈیشن کے ذریعے سیلاب متاثرین کی بحالی اور امداد کے لیے فراہم کی جائے گی، کنسرٹ شام 7 بجے شروع ہوگا اور اس کا مقصد ان ہزاروں خاندانوں کی مدد کرنا ہے جو اس قدرتی آفت کی وجہ سے اپنے گھر، ملازمت اور بنیادی ضروریات سے محروم ہو گئے ہیں۔
انہوں نے اشارہ دیا کہ کنسرٹ میں دیگر معروف گلوکار بھی سرپرائز پرفارمنس دیں گے، جن کے نام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔علی ظفر نے کہا کہ متاثرہ لوگوں کو اس وقت ہماری سب سے زیادہ ضرورت ہے، کیونکہ انہوں نے سیلاب میں اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی کھو دی ہے اور ایسے میں ہم سب کو اپنی استطاعت کے مطابق ان کی مدد کرنی چاہیے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Nida Chaudhry

Naomi Grossman

Lindsay Lohan

Anjuman Shehzadi

Alison Brie

Nick Jonas

Ranbir Kapoor

Humera Arshad

Rubya Chaudhry

Alok nath

mahnoor

Bilal Ashraf
Showbiz News In Urdu
-
علی ظفر نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے فنڈ ریزنگ کنسرٹ کا اعلان کر دیا
-
ننھے سوشل میڈیا اسٹاراحمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کا انتقال
-
رجب بٹ اور دوستوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیش رفت
-
ایچ پی وی کو کورونا ویکسین سے نہ ملائیں، شہزاد رائے
-
قصور، معروف فلمی اداکارہ ریشم کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
-
چاہتا ہوں میرا بالی وڈ میں ڈیبیو اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ ہو، گلوکارثمرجعفری
-
عامرخان نے اپنی فلم’’ لال سنگھ چڈھا ‘‘کے ناکام ہونے کی وجہ بتادی
-
امریکی اداکارہ شارلیز تھیرون کی گاڑی چوری ہوگئی