وجے دیوراکونڈا اور رشمیکا مندانہ کی منگنی ہوگئی، جلد شادی کی خبریں زیر گردش
ہفتہ 4 اکتوبر 2025 21:00
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق جوڑے نے اب تک اپنی منگنی اور شادی کا باضابطہ طور پر اعلان نہیں کیا ہے جبکہ اِن سے تعلق رکھنے والے متعدد ذرائع کا دعوی ہے کہ دونوں نے ذاتی معاملات کو رازداری میں رکھنے کو ترجیح دی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق رشمیکا مندانہ جب اپنی حالیہ وائرل انسٹاگرام پوسٹ میں ساڑھی زیب تن کیے نظر آئیں تو مداحوں نے خیال ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ تصاویر اِن کی منگنی کی تقریب کی ہیں۔ اداکارہ نے مذہبی تہوار کے موقع پر اپنی تصویریں شیئر کرتے ہوئے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا تھا کہ ہیپی دسہرہ مائی لوز، اس سال میں خود کو بے حد شکر گزار محسوس کر رہی ہوں، آپ کے پیغامات اور سپورٹ ہر لمحے کو مزید خوشگوار بنا دیتی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Julia Roberts

James Marsden

Kajol

Nora Fatehi

Sonia Sethi

Sajid Hasan

Amanat Ali

Nimrah Khan

Kader Khan

Bushra Ansari

Elizabeth Berkley

Nadia Hussain
Showbiz News In Urdu
-
ایشوریا ابھیشیک کی شکایت کے بعد یوٹیوب نے اے آئی ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں
-
ثنا جاوید کیساتھ طلاق کی افواہیں، شعیب ملک نے اہلیہ کیساتھ کیلیفورنیا میں تعطیلات مناتے تصاویر شیئر کردیں
-
وجے دیوراکونڈا اور رشمیکا مندانہ کی منگنی ہوگئی، جلد شادی کی خبریں زیر گردش
-
پریا نے کرشمہ کی خوشگوار شادی تباہ کی، سنجے کپور کی بہن کا الزام
-
زوبین گرگ کے مینیجر گلوکار کے قتل کی سازش اور زہر دینے کا الزام میں شامل تفتیش
-
شاہ رخ کیساتھ فلم کی آفر ہی کیوں نہ ہو، بھارت نہیں جائوں گی،مومنہ اقبال
-
ایگزیما تکلیف دہ اور بے آرامی کا باعث ہے، بھومی پیڈنیکر
-
برانڈ ڈیلز کی وجہ سے کرکٹرز کا دھیان بھٹک رہا ہے، رابعہ کلثوم