تفریح سے بھرپور نوجوانوں کی کہانی بینگستان کا پہلا گیت ریلیز

بدھ 8 جولائی 2015 11:44

تفریح سے بھرپور نوجوانوں کی کہانی بینگستان کا پہلا گیت ریلیز

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 جولائی۔2015ء)رتیش دیش مکھ اور جیکولین فرنینڈز کی نئی فلم بینگستان کا پہلا مدھر گیت ریلیز کردیا گیاہے۔بینگستان میں رتیش دیش مکھ، پلکیٹ سمراٹ اور جیکولین فرنینڈز اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

فلم بین اس مزاحیہ فلم پر ریلیز ہونے کے شدت سے منتظر ہیں۔ اس فلم کے پروڈیوسر ہیں ایکسل انٹرٹینمنٹ اور ڈائریکٹر ہیں کرن اشومان۔ بینگستان کا پہلا گانا ریلیز کر دیا گیا ہے جو فلمایا گیا ہے رتیش، پلکیٹ اور جیکولین پر۔ 31 جولائی کو یہ فلم پردہ کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 08/07/2015 - 11:44:38

Rlated Stars :