ہاں میں سلمان خان کی دیوانی ہوں‘ میرا راجپوت
ہفتہ 11 جولائی 2015 15:15
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جولائی۔2015ء) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کے والد نے جب اپنے بیٹے کا رشتہ اپنے دوست کی بیٹی میرا کے لئے مانگا تو اسے بخوشی قبول کر لیا گیا۔ شاہد کپور کا شاید یہ خیال ہو گا کہ ان کی بیوی میرا راجپوت ان کی پرستار بھی ہو گی لیکن وہ یہ سن کر حیران رہ گئے کہ میراں ان کی نہیں، سلمان خان کی دیوانی ہیں۔
(جاری ہے)
شاہد کپور نے اس حوالے سے ایک انٹرویو میں کہا کہ شادی سے پہلے ہی میرا انہیں بتا چکی تھیں کہ ان کی بجائے وہ سلمان خان کی فلمیں شوق سے دیکھتی ہیں، انہوں نے مذاق کے طور پر کہا کہ جب تک سلمان خان، شاہ رخ خان اور عامر خان فلم انڈسٹری میں موجود ہیں، میری دال گلنے والی نہیں۔
واضح رہے کہ میرا اور شاہد کپور کی شادی رواں ہفتے ہی ہوئی ہے جب کہ اب دونوں کی شادی کے سلسلے میں گرینڈ پارٹی 12 جولائی کو ہو گی۔ ذرائع کے مطابق شاہد کپور نے اس تقریب میں سلمان خان کو بھی شرکت کی دعوت دے رکھی ہے۔Rlated Stars :
عامر خان
Aamir Khan
شاہ رخ خان
Shah Rukh Khan
سلمان خان
Salman Khan
سلمان خان
Salman Khan
شاہ رخ خان
Shah Rukh Khan
شاہد کپور
Shahid Kapoor
Famous Showbiz Stars
Jackie Shroff
Linda Hamilton
Vishakha Singh
Theo James
Gauri khan
Mahirah Khan Askari
Sahil Shroff
Anne Hathaway
Arjumand Rahim
Shailene Woodley
Morgan Freeman
Himesh Reshammiya
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔