کبھی بھی ٹی وی ڈرامہ میں کام نہیں کرونگا ، کرن جوہر

ہفتہ 11 جولائی 2015 15:20

کبھی بھی ٹی وی ڈرامہ میں کام نہیں کرونگا ، کرن جوہر

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جولائی۔2015ء) بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر نے کہا ہے کہ وہ کبھی بھی پی ٹی وی ڈرامہ میں کام نہیں کرینگے ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ کبھی بھی پی ٹی وی ڈراموں میں کام کی پیشکش قبول نہیں کرینگے ٹی وی کے رئیلٹی شو کے جج اور میڈیا تو بن سکتے ہیں تاہم ڈرامے کا حصہ نہیں کیونکہ رائلٹی شو ہفتہ میں ایک بار آن ایئر ہوتا ہے اور ڈرامہ سالہا سال چلتا رہتا ہے جو کہ ان کیلئے بوریت کا باعث ہے ۔

وقت اشاعت : 11/07/2015 - 15:20:38