پچاس سال کی ہونے کے حوالے سے سخت خوفزدہ تھی ، سلمیٰ ہائیک
منگل 14 جولائی 2015 14:41
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جولائی۔2015ء) ہالی وڈ اداکارہ سلمی ہائیک نے کہا ہے کہ پچاس سال کی ہونے کے حوالے سے خوفزدہ تھی اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ماضی میں جب میں سوچتی تھی کہ جب میں پچاس کی ہو جاؤں گی تو میری لک کیسی ہو گی اور میں سخت خوفزدہ ہو جاتی تھی ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں سوچتی تھی کہ بالکل بوڑھی لگوں گی تاہم اب پتہ چلا کہ ایسا ہر گز نہیں بلکہ میں ابھی بھی گریس فل لگ رہ ہوں ۔
انہوں نے کہا کہ خواتین کو ہمیشہ یہ احساس دلایا جاتا کہ پچاس کے بعد ایسا ہی ہے جیسا آپ چوٹی سے گر کر نیچے پہنچ جاؤں گی ۔ مطلب یہ کہ آپ بالکل بورڈی ہو جاؤ گی ۔ حالانکہ ایسا ہر گز نہیں ہے انہوں نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ وہ پچاس سال کے بعد خواتین ہر لحاظ سے آزاد ہو جاتی ہیں اور وہ بھرپور ذہنی سکون کے ساتھ زندگی انجوائے کر سکتی ہیں ۔Famous Showbiz Stars
Humera Arshad
Nida Chaudhry
Aamina Sheikh
Eden Sher
Prateik Babbar
Kara Hayward
Hasan Jahangir
kendall jenner
Robert Redford
Abdullah Ejaz
Rosamund Pike
humayun ashraf
Showbiz News In Urdu
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
بھارتی اداکارہ کرشنا مکھرجی نے ٹی وی پروڈیوسر پر ہراسانی کے الزامات لگادیئے