پچاس سال کی ہونے کے حوالے سے سخت خوفزدہ تھی ، سلمیٰ ہائیک
منگل 14 جولائی 2015 14:41
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جولائی۔2015ء) ہالی وڈ اداکارہ سلمی ہائیک نے کہا ہے کہ پچاس سال کی ہونے کے حوالے سے خوفزدہ تھی اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ماضی میں جب میں سوچتی تھی کہ جب میں پچاس کی ہو جاؤں گی تو میری لک کیسی ہو گی اور میں سخت خوفزدہ ہو جاتی تھی ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں سوچتی تھی کہ بالکل بوڑھی لگوں گی تاہم اب پتہ چلا کہ ایسا ہر گز نہیں بلکہ میں ابھی بھی گریس فل لگ رہ ہوں ۔
انہوں نے کہا کہ خواتین کو ہمیشہ یہ احساس دلایا جاتا کہ پچاس کے بعد ایسا ہی ہے جیسا آپ چوٹی سے گر کر نیچے پہنچ جاؤں گی ۔ مطلب یہ کہ آپ بالکل بورڈی ہو جاؤ گی ۔ حالانکہ ایسا ہر گز نہیں ہے انہوں نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ وہ پچاس سال کے بعد خواتین ہر لحاظ سے آزاد ہو جاتی ہیں اور وہ بھرپور ذہنی سکون کے ساتھ زندگی انجوائے کر سکتی ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.