دپیکا پڈوکون نے 2015ء کی بہترین پرفامر اداکارہ کا خطاب اپنے نام کرلیا

جمعہ 24 جولائی 2015 16:11

دپیکا پڈوکون نے 2015ء کی بہترین پرفامر اداکارہ کا خطاب اپنے نام کرلیا

ممبئی۔ 24 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جولائی۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے2015ء کی بہترین پرفامر اداکارہ کا خطاب اپنے نام کرلیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ کی خوبرو ہیروئن دپیکا پڈوکون نے رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 8 ہٹ فلمیں دی ہیں جس کے بعد میگزین کے کئے گئے سروے میں 53فیصد لوگوں نے انھیں2015ء کی بہترین پرفارمر اداکارہ منتخب کیا ہے۔ اداکارہ کی حال میں ریلیز ہونے والی فلم”پیکو“ ہے جس میں ان کے کردار نے ان کی شہرت میں بے پناہ اضافہ کیا۔ اس فہرست میں دوسرا نمبر پریانکا چوپڑا نے حاصل کیا جبکہ کنگنا رناوت تیسرے نمبر پر رہیں۔

وقت اشاعت : 24/07/2015 - 16:11:29

Rlated Stars :