اداکار نسیم وکی کی والدہ انتقال کرگئیں

پیر 27 جولائی 2015 23:59

اداکار نسیم وکی کی والدہ انتقال کرگئیں

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جولائی۔2015ء) اسٹیج فلم اور ٹی وی کے معروف اداکار نسیم وکی کی والدہ انتقال کرگئیں ، وہ کافی عرصہ سے علیل تھیں ۔مرحومہ کا جنازہ کل بروز ( منگل ) کو صبح فجر کے بعد اقبال ٹاؤن انڈسٹریل بلاک سکیم موڑ سے اٹھا یا جائے گا ۔

وقت اشاعت : 27/07/2015 - 23:59:12

Rlated Stars :