ڈیزرٹ ڈانسر میں فریدہ پنٹو کی پرفارمنس دیکھ کر بے حد متاثر ہوا ، ریتھک روشن

منگل 28 جولائی 2015 16:18

ڈیزرٹ ڈانسر میں فریدہ پنٹو کی پرفارمنس دیکھ کر بے حد متاثر ہوا ، ریتھک روشن

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء) بالی وڈ اداکار ریتھک روشن نے کہا ہے کہ وہ فلم ”ڈیزرٹ ڈانسر“ میں فریدہ پنٹو کی پرفارمنس سے بے حد متاثر ہوئے ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلم میں فریدہ کی ڈانسنگ مہارت بے مثال ہے انہوں نے کہاکہ فریدہ حقیقت میں میرٹ انگیز اکارہ ہیں جبکہ فلم کی پوری ٹیم نے جس محنت سے کام کیا ہے وہ فلم دیکھ کر ہی اندازہ ہو جاتا ہے ۔

وقت اشاعت : 28/07/2015 - 16:18:03

Rlated Stars :