لڑنا جھگڑنا نہیں چاہتی ‘تنقید کا منہ توڑ جواب دینے کا حق رکھتی ہوں‘ادکارہ میرا
منگل 28 جولائی 2015 16:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء) معروف اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ میں ساتھی فنکاروں سے لڑنا جھگڑنا نہیں چاہتی لیکن مجھ پر کوئی تنقید کرے گا تو میں اس کا منہ توڑ جواب دینے کا حق رکھتی ہوں‘ میں فلموں کیلئے کسی کے ترلے اور منتیں کرنے والی نہیں اپنی عزت اور معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گی۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے کہا کہ میری وہ ساتھی اداکارائیں جن کی کشتیاں ڈوب رہی ہیں وہ اپنے آپ کو فلم انڈسٹری اور میڈیا میں ان رکھنے کیلئے مجھ پر تنقید کرتی ہیں لیکن میں واضح کر دوں کہ میں کسی کے ساتھ لڑنا جگھڑنا نہیں چاہتی لیکن اگر کوئی بدتمیزی کرے گا تو اس کا منہ توڑ جواب دینے کا حق رکھتی ہوں میں نے پہلے کبھی اپنی عزت پر کوئی سمجھوتہ کیا اور نہ ہی آئندہ کروں گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Erika Christensen
Rowan Blanchard
Mary-Louise Parker
Macaulay Culkin
Rakesh Roshan
Rose McIver
Sanjay Leela Bhansali
Hameed Shaikh
Mikaal Zulfiqar
Afzal Bhatti
Nick Jonas
Katrina Bowden
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا