شوٹنگ پر وقت کی پابندی کرنا اکشے کمار سے سیکھا‘پریانکا چوپڑا
پیر 3 اگست 2015 13:04
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ شوٹنگ پر وقت کی پابندی کرنا انہوں نے اکشے کمار سے سیکھا ، لوگ بچپن میں انہیں مٹھو کہہ کر چھیڑتے تھے ۔ پریانکا چوپڑا نے معروف ٹی وی شو میں شرکت کے دوران اپنی زندگی کی باتیں شائقین سے شئیر کیں ۔
(جاری ہے)
اداکارہ کا کہنا تھا کہ بچپن میں وہ دوسروں کی نقل اتارتی تھی ۔ اس لئے لوگ انہیں مٹھو کہہ کر چھیڑتے ۔ پریانکا کے مطابق شوٹنگ پر وقت کی پابندی کرنا انہوں نے اکشے کمار سے سیکھا ۔ وہ بڑی ہوکر انجینئر بننا چاہتی تھیں ۔ پریانکا کا کہنا تھا کہ اعتراض ، کرش اور برفی ان کی کیرئیر کی بہترین فلمیں ہیں ۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Boman Irani
Aubrey Plaza
Ray Park
Bipasha Basu
John Abraham
Jared Leto
Chris Hemsworth
Melissa O'Neil
Tusshar Kapoor
Hassan Niazi
Adnan Siddiqui
Theo James
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی