سپر ہیروز کے مقابلے میں اب سپر ہیروئن بھی میدان میں آ گئی
ذیشان حیدر جمعہ 14 اگست 2015 18:28
نیویارک( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء) سپر ہیروز کے مقابلے میں اب سپر ہیروئن بھی میدان میں آ گئی، سپرگرل کے نام سے امریکی ٹی وی سیریز کا ٹریلر جاری کر دیا گیا،بیٹ مین، سپرمین، آئرن مین، اسپائیڈر مین اور آنٹ مین کے بعداب میدان میں اتر رہی ہے سپر ہیروئن، ایکشن کے دیوانوں کیلئے سپرگرل کے نام سے امریکی ٹی وی سیریز تیار کرلی گئی، جس کا پہلا ٹریلر بھی منظر عام پر آ گیا،ٹی وی سیریز میں سپرمین جیسا کاسٹیوم پہنے ہوئے سپرگرل، سپرمین کی کزن کا کردار نبھا رہی ہیں، جو اپنے بھرپور ایکشن سے مداحوں کو محظوظ کرتی نظر آئیں گی،ڈرامے میں سپر گرل کا کردار میلسا بینوسٹ نبھائیں گی۔ سپرگرل ڈرامہ سیریز اکتوبر میں ریلیز کی جائے گی۔
Famous Showbiz Stars
Bridgette Wilson-Sampras
raheela agha
Farhana maqsood
Katheryn Winnick
Emily Osment
Sonya Jehan
Shamil Khan
Paul Rudd
Boman Irani
JoAnna Garcia
Lata Mangeshkar
Jimmy Khan
Showbiz News In Urdu
-
فلم انڈسٹری کے ناموراداکار نعیم ہاشمی کی48 ویں برسی منائی گئی
-
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ یکم مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5 مئی کو منائی جائے گی
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
معروف ٹی وی میزبان میزبان ،اداکار اور شاعر طارق عزیز کی سالگرہ (کل) منائی جائے گی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
گلوکارحبیب رحمن کا گانا میرے ڈھولے جیا کی لانچنگ تقریب الفلاح تھیٹر لاہور میں منعقد کی گئی