میں کسی پر غصہ کرنے والا آدمی نہیں ہوں، خلیل الرحمٰن قمر
منگل 5 مئی 2026 20:09

(جاری ہے)
اپنے سخت بیانات میں نرمی کے حوالے سے بیٹے دراب خلیل کے دعوے کو مسترد کرتے ہوے انہوں نے سخت بیانات میں نرمی کے حولے سے سوال کا جواب دیا اور کہا کہ ایسا بالکل نہیں ہے، بات دراصل یہ ہے کہ میں اپنی صحت کے کچھ مسائل کی وجہ سے میڈیا پر نظر نہیں آ رہا۔
ڈرامہ نگار نے مزید کہا کہ میرا اپنا ذہن ہے، میں اپنے فیصلے خود کرتا ہوں اور میں نے دراب کے لیے انٹرویوز دینا کم نہیں کیے۔اٴْنہوں نے یہ بھی کہا کہ میں کسی پر غصہ کرنے والا آدمی نہیں ہوں، اگر کوئی شخص میری دلیل کا جواب دینے کے لیے اچھی دلیل لے آئے تو اسے میں فوراًً قبول کرتا ہوں اور پھر سرینڈر بھی کر دیتا ہوں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Olga Kurylenko
Kristen Stewart
Ewan McGregor
paris jackson
Kate Bosworth
Elizabeth Gillies
Asin Thottumkal
Peter Facinelli
Bella Hadid
Mohsin Khan
Pablo Schreiber
Joaquin Phoenix
Showbiz News In Urdu
-
میں کسی پر غصہ کرنے والا آدمی نہیں ہوں، خلیل الرحمٰن قمر
-
ایوشمان کھرا نہ اپنی نئی فلم پتی پتنی اور وہ دو میں کامیڈین کردار میں جلوہ گر ہوں گے
-
پروازوں کی منسوخی،امیشا پاٹیل دبئی ایئرپورٹ پرپھنس گئیں
-
وکی کوشل کی ‘تھری ایڈیٹس 2’ میں شمولیت، عامرخان، آرمادھون اورشرمن جوشی کے ساتھ جلوہ گر ہونے کا امکان
-
رجب بٹ کو عدالت پیشی پر پولیس پروٹوکول دینے کیخلاف درخواست دائر، فریقین سے جواب طلب
-
لاہور ہائیکورٹ نے میشا شفیع کی اپیل پر سیشن کورٹ کے 50 لاکھ روپے ہرجانے کے فیصلے کو مشروط طور پر معطل کردیا
-
جنسی ہراسانی کیس،میشا شفیع کو 25 لاکھ روپے بطور گارنٹی اور مزید 25 لاکھ روپے کی شورٹی جمع کروانے کا حکم
-
لاہورہائیکورٹ نے میشا شفیع کو 50 لاکھ ہرجانے کا فیصلہ مشروط طورپرمعطل کر دیا