رجب بٹ کو عدالت پیشی پر پولیس پروٹوکول دینے کیخلاف درخواست دائر، فریقین سے جواب طلب
منگل 5 مئی 2026 16:14

(جاری ہے)
درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ رجب بٹ کے خلاف سیشن کورٹ میں خاتون سے زیادتی کے مقدمے کا ٹرائل چل رہا ہے، اس مقدمے میں وہ خود رجب بٹ کے خلاف گواہ ہے، ملزم ہونے کے باوجود رجب بٹ کو ہر پیشی پر پولیس پروٹوکول دیا جاتا ہے۔
درخواست گزار کا کہنا ہے کہ رجب بٹ نا پبلک آفس ہولڈر ہیں، نا سرکاری عہدہ ہے، زیادتی کے مقدمے میں نامزد ملزم کو پولیس پروٹوکول دینا غیر قانونی ہے، ایک ملزم کو پروٹوکول دینا سرکاری خزانے کا ناجائز استعمال ہے۔درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ رجب بٹ کو عدالت پیشی کے موقع پر دیا جانے والا پروٹوکول واپس لینے کا حکم دیا جائے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
A Nayyar
Rosario Dawson
Zulqarnain Haider
Eva Longoria
Sonakshi Sinha
Ejaz Durrani
Shaista Lodhi
Sonya Jehan
Kit Harington
Carice van Houten
Emily Deschanel
Wajahat Rauf
Showbiz News In Urdu
-
میں کسی پر غصہ کرنے والا آدمی نہیں ہوں، خلیل الرحمٰن قمر
-
ایوشمان کھرا نہ اپنی نئی فلم پتی پتنی اور وہ دو میں کامیڈین کردار میں جلوہ گر ہوں گے
-
پروازوں کی منسوخی،امیشا پاٹیل دبئی ایئرپورٹ پرپھنس گئیں
-
وکی کوشل کی ‘تھری ایڈیٹس 2’ میں شمولیت، عامرخان، آرمادھون اورشرمن جوشی کے ساتھ جلوہ گر ہونے کا امکان
-
رجب بٹ کو عدالت پیشی پر پولیس پروٹوکول دینے کیخلاف درخواست دائر، فریقین سے جواب طلب
-
لاہور ہائیکورٹ نے میشا شفیع کی اپیل پر سیشن کورٹ کے 50 لاکھ روپے ہرجانے کے فیصلے کو مشروط طور پر معطل کردیا
-
جنسی ہراسانی کیس،میشا شفیع کو 25 لاکھ روپے بطور گارنٹی اور مزید 25 لاکھ روپے کی شورٹی جمع کروانے کا حکم
-
لاہورہائیکورٹ نے میشا شفیع کو 50 لاکھ ہرجانے کا فیصلہ مشروط طورپرمعطل کر دیا