فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے ہم سب کو اتفاق سے کام کرنا ہوگا ‘ ہمایوں سعید
کراچی سے تعلق رکھنے والے پروڈیوسر فلمو ں میں بھر پور سرمایہ کاری کر رہے ہیں
اتوار 16 اگست 2015 11:21
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اگست۔2015ء ) فلم اور ٹی وی کے نامور اداکار ہمایوں سعید نے کہاہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے ہم سب کو اتفاق سے کام کرنا ہوگا ،کراچی سے تعلق رکھنے والے پروڈیوسر فلمو ں میں بھر پور سرمایہ کاری کر رہے ہیں اور مجھے یقین ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے ہماری جدوجہد رنگ لائیگی ۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں ہمایوں سعید نے کہاکہ فلم انڈسٹری کو دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کرناکسی فرد واحد کا کام نہیں اس لئے ہم سب کو باہمی اتفاق اور ایمانداری سے کام کرناہوگا ۔
انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری کو دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لئے پروڈیوسروں کو مزید نئی فلمیں بنانی چاہیے اور رائٹرز کو بھی ایسے سکرپٹ لکھنے چاہئیں جس سے ہمارے معاشرے کے مسائل اجاگر ہو سکیں ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Hayley Atwell
shamita shetty
Stan Lee
nadia jamil
Matthew McConaughey
Sandra Bullock
Christian Bale
Nadia Afgan
Katherine Schwarzenegger
Vera Farmiga
Badar Khalil
Ahsan Khan
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا