ماضی کے معروف اداکا ردلیپ کمار کی پہلی محبت منظر عام پر آگئی
اتوار 16 اگست 2015 12:39
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اگست۔2015ء) کیا آپ جانتے ہیں کہ ماضی کے معروف بولی ووڈ ٹریجیڈی کنگ دلیپ کمار کی پہلی محبت کونسی ہستی تھیں۔ہم میں سے بہت سے لوگ اس بات سے نا آشنا ہیں تاہم اب اس راز سے پردہ اٹھ ہی گیا۔ دلیپ کمار نے اقرا ر کیا ہے کہ انکی پہلی محبت ماضی کی معروف اداکارہ کامنی کوشل تھیں۔ انھوں نے بتایا کہ انھیں پہلی بار اپنی محبت کا احساس فلم ’شہید‘ کے سیٹ پر ہوا۔
تاہم کامنی اپنی مرحومہ بہن کے شوہر کے ساتھ رشتے میں منسلک تھیں۔ انھوں نے مرتے وقت اپنی بہن سے وعدہ کیا تھاکہ وہ ان کے بچوں کی دیکھ بھال کریں گی۔ یہی وجہ تھی جو اس خوبصورت جوڑے میں جدائی کا باعث بنی تھی۔حسن کی دیوی مدھو بالا ور اور ٹریجیڈی کنگ دلیپ کمار کی محبت کی کہانی سے کون واقف نہیں ہوگا۔(جاری ہے)
یہ جوڑی بولی ووڈ فلم انڈسٹری میں سب سے حسین جوڑے کے طور پر جانی جاتی تھی۔
یہ جوڑا منگنی کے رشتے میں بند ھ چکا تھا تاہم دلیپ کمار کی انا نے اس رشتے کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس منگنی کے خاتمے کے بعد مدھوبالا نے معروف گلوکار و اداکار کشور کمار سے شادی کر لی تاہم بعد ازاں کشور کمار سائرہ بانو کی طرف متوجہ ہو گئے۔ علاوہ ازیں دلیپ کمار بیوٹی کوئین سائرہ بانو سے متعارف ہوئے جو ایک فلم میں ان کے ساتھ اداکاری کر رہی تھیں۔ سائرہ بانو کا کہنا تھا کہ وہ 12سال کی عمر سے دلیپ کمار سے شادی کے سپنے دیکھتی تھیں۔1966ء میں یہ افسانوی محبت شادی کے بندھن میں بد ل گئی۔شادی کے وقت دلیپ کمار 44اور سائرہ بانو22برس کی تھیںRlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Minissha Lamba
nadra chaudhry
Leonardo DiCaprio
Fred Savage
Josh Brolin
Saba Qamar
Trevor Noah
Jia Ali
Rashida Jones
Aishwarya Nag
Cassie Scerbo
Jenna Dewan Tatum
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا