پاکستانی فلموں میں” آئٹم نمبر “ان ہوگئے
جمعہ 21 اگست 2015 15:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء) ٹی وی کی اداکارہ سوہائی علی ابرواپنی دوسری لالی ووڈ فلم ”کمبخت“میں آئٹم سانگ کرینگی جبکہ اداکارہ اس سے پہلے فلم ”رانگ نمبر“میں بھی آئٹم سانگ کر چکی ہیں۔
(جاری ہے)
اس سے قبل اداکارہ متیرا، ماہ نور بلوچ، مہوش حیات، ژالے سرحدی، صبا‘ قمر اور عائشہ عمر پر بھی آئٹم نمبرز فلمائے جا چکے ہیں۔ادھر اداکارہ متیرا نے اپنی نئی فلم ”بلائند لو“کے لئے آئٹم سانگ عکسبند کروا لیا ہے۔ گانے کے کوریوگرافر پپو سمراٹ تھے اور اسے ایک حویلی میں شوٹ کیا گیا۔دوسری جانب فلم”عشق پازیٹو“کے لئے اداکارہ ثناء نے آئٹم نمبر ریکارڈ کروا لیا ہے۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Winona Ryder
Jeremy Renner
Madiha Shah
Ali Larter
Ahmad Ali Butt
Babrik Shah
Naheed Shabbir
Mehdi Hassan
Ajab Gul
Haley Joel Osment
Zoie Palmer
Beenish Chohan
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع