شادی کی صحیح عمر 32سال ہے ‘ عالیہ بھٹ
جمعہ 21 اگست 2015 16:12
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے شادی کیلئے 32سال کی عمر کو صحیح قرار دے دیاہے۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی بیشتر اداکارائیں اپنے کیریئر کے عروج پر جاکر شادی کا فیصلہ کرتی ہیں جبکہ کئی اداکارائیں تو چالیس برس کی ہو جاتی ہیں لیکن وہ شادی کر کے اپنے کیرئیر کو وہیں روکنا نہیں چاہتیں۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ نے اب ساتھی اداکاراوں کی پریشانی دور کرتے ہوئے شادی کی ٹھیک عمر بتادی ہے اور یہی نہیں بلکہ خود بھی شادی کرنے کی حامی بھرلی ہے۔
اپنی بچپن کی دوست انوشکا رانجن کی فلم”شادی کا پلاو“کے ٹریلیر کی لانچنگ کی تقریب میں اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ میری عمر 22 سال ہے تاہم شادی کی صحیح عمر 32 سال ہے اسی لیے شادی کا لڈو اب تک نہیں چکھا ہے جس کا کبھی افسوس نہیں کروں گی۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Aditi Sharma
Zoe McLellan
Ali Abbas Zafar
sobia khan
Nida Chaudhry
Zoie Palmer
Emily Osment
Adnan Malik
Mehnaz Begum
Jawad Bashir
Marguerite Moreau
Zoheb Hassan
Showbiz News In Urdu
-
فلم انڈسٹری کے ناموراداکار نعیم ہاشمی کی48 ویں برسی منائی گئی
-
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ یکم مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5 مئی کو منائی جائے گی
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
معروف ٹی وی میزبان میزبان ،اداکار اور شاعر طارق عزیز کی سالگرہ (کل) منائی جائے گی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
گلوکارحبیب رحمن کا گانا میرے ڈھولے جیا کی لانچنگ تقریب الفلاح تھیٹر لاہور میں منعقد کی گئی