- Home
- شوبز
- پریانکا چوپڑا کا پہلا بین الاقوامی ٹی وی ڈرامہ ”کوانٹیکو“ جلد بھارتی ٹی وی چینل سٹار ورلڈ سے ..
پریانکا چوپڑا کا پہلا بین الاقوامی ٹی وی ڈرامہ ”کوانٹیکو“ جلد بھارتی ٹی وی چینل سٹار ورلڈ سے آن ایئر ہوگا
جمعہ 21 اگست 2015 20:00
ممبئی ۔ 21 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا پہلا بین الاقوامی ٹی وی ڈرامہ ”کوانٹیکو“ جلد بھارتی ٹی وی چینل سٹار ورلڈ سے آن ایئر ہوگا۔
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا پہلا بین الاقوامی ٹی وی ڈرامہ ”کوانٹیکو“ جلد ہی بھارتی ٹی وی چینل سٹار ورلڈ سے آن ایئر ہو جائے گا۔
اداکارہ کا اس حوالہ سے کہنا ہے کہ انہیں خوشی ہے کہ اب بھارتی مداح بھی ان کا یہ ڈرامہ دیکھ سکیں گے۔ مداحوں کا کوانٹیکو کے ٹریلر پر اچھا ردعمل دیکھنے میں آیا ہے۔ ڈرامہ میں پریانکا چوپڑا ایلکس پیرش کا کردار نبھا رہی ہیں جو ایف بی آئی ایجنٹ ہوتی ہے۔ دیگر کاسٹ میں جیک میک لاف لین، ٹیٹ ایلنگٹن اور گراہم راجرز شامل ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Robert Pattinson
Chris Tucker
Bruce Willis
Maia Mitchell
Jimmy Khan
Kamal Haasan
Arzo Khan
Spencer Locke
Amy Poehler
Jordana Brewster
Tina Majorino
Anne Hathaway
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا