پریانکا چوپڑا کا پہلا بین الاقوامی ٹی وی ڈرامہ ”کوانٹیکو“ جلد بھارتی ٹی وی چینل سٹار ورلڈ سے آن ایئر ہوگا
جمعہ 21 اگست 2015 20:00
ممبئی ۔ 21 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا پہلا بین الاقوامی ٹی وی ڈرامہ ”کوانٹیکو“ جلد بھارتی ٹی وی چینل سٹار ورلڈ سے آن ایئر ہوگا۔
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا پہلا بین الاقوامی ٹی وی ڈرامہ ”کوانٹیکو“ جلد ہی بھارتی ٹی وی چینل سٹار ورلڈ سے آن ایئر ہو جائے گا۔
اداکارہ کا اس حوالہ سے کہنا ہے کہ انہیں خوشی ہے کہ اب بھارتی مداح بھی ان کا یہ ڈرامہ دیکھ سکیں گے۔ مداحوں کا کوانٹیکو کے ٹریلر پر اچھا ردعمل دیکھنے میں آیا ہے۔ ڈرامہ میں پریانکا چوپڑا ایلکس پیرش کا کردار نبھا رہی ہیں جو ایف بی آئی ایجنٹ ہوتی ہے۔ دیگر کاسٹ میں جیک میک لاف لین، ٹیٹ ایلنگٹن اور گراہم راجرز شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.