فلمسٹار ثناء نے ڈائیٹ فوڈ اور مختلف ایکسر سائز سے اپنا وزن 9پونڈ کم کر لیا
ہفتہ 22 اگست 2015 13:02
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء) فلمسٹار ثناء نے ڈائیٹ فوڈ اور مختلف ایکسر سائز سے اپنا وزن 9پونڈ کم کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق فلمسٹار ثناء نے خود کو مزید خوبصورت اور سمارٹ بنانے کے لئے دو ماہ میں مسلسل ایکسر سائز اور ڈائیٹ فوڈ کا استعمال کر کے اپنا وزن 9پونڈ کم کر لیا ہے ۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے ثناء کا کہنا ہے کہ خوبصورتی مجھے پسند ہے ، میں دوسروں کو خوبصورت دیکھنے کے ساتھ خود کو بھی خوبصورت اور سمارٹ رکھنے کی کوشش کرتی ہوں اور اپنے کیریئر سے لے کر اب تک میں نے اپنی فٹنس کا سب سے زیادہ خیال رکھا ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ فٹنس کے رحجان کو میں نے شوبز حلقوں میں متعارت کرویا ہے ۔
Famous Showbiz Stars
Ameesha Patel
Alishba Yousuf
Emma Thompson
jonathan groff
Ranbir Kapoor
Sadia Khan
Caitriona Balfe
Vanessa Hudgens
Annette Bening
Frida Khanam
Shah Rukh Khan
Kabir Bedi
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا