ڈرامہ سیریل ’’ دل برباد ‘‘ کی عوامی مقبولیت کے باعث اقساط بڑھا دی گئیں
اتوار 23 اگست 2015 11:57
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 اگست۔2015ء)اداکارہ فرزانہ تھیم کی ڈرامہ سیریل ’’ دل برباد ‘‘ کی عوامی مقبولیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈرامہ سیریل میں مزید پچاس اقساط کا اضافہ کردیا گیا ۔
(جاری ہے)
آئی ڈیم پروڈکشن کی ڈرامہ سیریل کی ایک سو اقساط آن ائیر ہونا تھیں مگر ڈرامے کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے اس کی مزید 50اقساط پیش کی جائیں گی ۔ فرزانہ تھیم ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ دیگرفنکاروں میں فرحان صدیقی ،حمیرا زاہد،فرح علی،عمران اسلم سمیت دیگر شامل ہیں۔ ڈرامے کے ہدایتکار شاہد یونس ہیں۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Vidya Balan
Jacqueline Fernandez
Charlie Hunnam
Aubrey Plaza
jamil rizvi
Alan Ritchson
Huma Mir
Harshdeep Kaur
Karen Gillan
eman suleman
Bridget Moynahan
Rani Mukerji
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان