پریانکا چوپڑا کی لڑکیوں کی تعلیم اور حقوق کے حوالے سے ویڈیو 29اگست کو ریلیز کی جائے گی
اتوار 23 اگست 2015 13:20
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 اگست۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی لڑکیوں کی تعلیم اور حقوق کے حوالے سے ویڈیو 29اگست کو ریلیز کی جائے گی۔
(جاری ہے)
فریڈا پنٹو کی پروڈکشن میں بننے والی ویڈیو 'گرل رائزنگ وہ پڑھیں گی وہ اڑے گی' میں متعدد اداکارائیں ایک ساتھ نظر آئیں گی جس میں بالی وڈ اداکارہ نندیتا داس، مادھوری ڈکشٹ، سشمتا سین، عالیہ بھٹ، پرینیتی چوپڑا، کرینہ کپور خان اور فریڈا پنٹو شامل ہیں۔
ویڈیو کی کہانی اداکار امیتابھ بچن پیان کریں گے۔ لڑکیوں کے حقوق پر بننے والی یہ ویڈیو 29 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔ اس ویڈیو کے حوالے سے اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ وہ بہت خوش ہیں کہ وہ اس بہترین کام کا حصہ ہیں اور متعدد بہترین اداکارائیں اس میں ان کا ساتھ دے رہی ہیں۔Rlated Stars :
امیتابھ بچن
Amitabh Bachchan
عالیہ بھٹ
Alia Bhatt
کرینہ کپور
Kareena Kapoor
پرنیتی چوپڑا
Parineeti Chopra
پریانکا چوپڑا
Priyanka Chopra
مادھوری ڈکشٹ
Madhuri Dixit
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Tilda Swinton
Eden Sher
Kaley Cuoco
Chand Baral
Kristen Schaal
Miles Teller
Rachel Melvin
Faisal Rehman
Sahir Ali Bagga
Jaimie Alexander
Urvashi Rautela
Neelam Muneer
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا