پریانکا چوپڑا کی لڑکیوں کی تعلیم اور حقوق کے حوالے سے ویڈیو 29اگست کو ریلیز کی جائے گی
اتوار 23 اگست 2015 13:20
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 اگست۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی لڑکیوں کی تعلیم اور حقوق کے حوالے سے ویڈیو 29اگست کو ریلیز کی جائے گی۔
(جاری ہے)
فریڈا پنٹو کی پروڈکشن میں بننے والی ویڈیو 'گرل رائزنگ وہ پڑھیں گی وہ اڑے گی' میں متعدد اداکارائیں ایک ساتھ نظر آئیں گی جس میں بالی وڈ اداکارہ نندیتا داس، مادھوری ڈکشٹ، سشمتا سین، عالیہ بھٹ، پرینیتی چوپڑا، کرینہ کپور خان اور فریڈا پنٹو شامل ہیں۔
ویڈیو کی کہانی اداکار امیتابھ بچن پیان کریں گے۔ لڑکیوں کے حقوق پر بننے والی یہ ویڈیو 29 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔ اس ویڈیو کے حوالے سے اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ وہ بہت خوش ہیں کہ وہ اس بہترین کام کا حصہ ہیں اور متعدد بہترین اداکارائیں اس میں ان کا ساتھ دے رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.