فلم ”دی فورس اویکنز“ 18دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
منگل 25 اگست 2015 12:19
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) دیوہیکل آڑن طشتریاں، انوکھے جہاز اور دیوقامت روبوٹس ایک بار پھر آرہے بڑے پردے پر۔ جی ہاں خلائی مخلوق کے دیوانے ہوجائیں تیار، کیونکہ اسٹار وارز سلسلے کی ساتویں فلم ”دی فورس اویکنز“ کا انٹرنیشنل ٹریلر گزشتہ دنوں جاری کیا گیا تھا۔
(جاری ہے)
جے جے ابرامز کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اسٹار وارز کے روایتی کرداروں کے گرد گھومتی ہے، جو جدید روبوٹس اور آڑن طشتریوں پر سوار ہو کر نئے خلائی مشنز پر روانہ ہوں گے۔
فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے فنکاروں میں جان بویگا، ڈیزی ریڈلے، ایڈم ڈرائیور، آسکر ایساق، اینڈی سرکس، ہیریسن فورڈ اور مارک ہیمل سمیت دیگر شامل ہیں۔ فلم کے پروڈیو سر ہالی ووڈ کو جراسک پارک جیسی کئی کامیاب فلمیں دینے والے کیتھلین کینیڈی ہیں، جبکہ یہ فلم والٹ ڈزنی پروڈکشنز کے بینر تلے 18دسمبر کو سینما گھروں میں کھڑکی توڑ نمائش کے لیے پیش کردی جائے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mahesh Manjrekar
Irrfan Khan
Atul Agnihotri
Adeel Hashmi
Ed Sheeran
Alina Zaidi
Melissa George
Alexander Skarsgård
Imtiaz Ali
Moammar Rana
Mahirah Khan Askari
Paoli Dam
Showbiz News In Urdu
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا