شادی سے پہلے بے شمار افیئرز تھے، میں پلے بوائے تھا، رام کپور کا اعتراف
جمعرات 9 جولائی 2026 14:41

(جاری ہے)
رام کپور نے بتایا کہ جب میں نے گوتمی سے شادی کا فیصلہ کیا تو میری قریبی دوست ایکتا پور نے گوتمی کو فون کر کے خبردار کیا تھا۔رام کپور کے مطابق ایکتا کپور نے گوتمی سے کہا تھا کہ تم کیا کر رہی ہو اس کے تو بہت سارے افیئرز رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایکتا گوتمی کے لیے فکر مند تھیں، میں مانتا ہوں کہ اس وقت ایکتا نے جو کیا وہ درست تھا، کیونکہ میں واقعی ایسا ہی انسان تھا۔رام کپور اور گوتمی کپور کی پہلی ملاقات 2000 میں ٹی وی ڈرامے کے سیٹ پر ہوئی تھی، دونوں نے کچھ عرصہ ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد 14 فروری 2003 کو شادی کر لی تھی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Salman Shahid
Sahir Lodhi
Kathleen Turner
Kesha
Vasay Chaudhry
Heer
Wajid Khan
Fatima Effendi
Michael C. Hall
Aiman Khan
Feryal Gauhar
Neil Nitin Mukesh
Showbiz News In Urdu
-
مجھے کامیابی اور لوگوں کی محبت دونوں بہت پسند ہیں،اداکارہ ماہرہ خان
-
یمنی زیدی بھی رونالڈو کی مداح نکلیں، اسٹار کھلاڑی کا آخری میچ اسٹیڈیم میں دیکھا
-
عاصم اظہر کا گانا آرزو بھارت میں مقبولیت حاصل کرنے لگا
-
معروف بھارتی اداکار کو زہریلے کیڑے نے کاٹ لیا، حالت تشویشناک
-
ذاتی اور پیشہ ورانہ حدود کا تعین کرنا انتہائی ضروری ہے،ہاجرہ یامین
-
نشو بیگم کا بزرگ والدین کو جائیداد سے متعلق مشورہ
-
شادی سے پہلے بے شمار افیئرز تھے، میں پلے بوائے تھا، رام کپور کا اعتراف
-
اداکار منیش پال کی والدہ ارمل پال 76 برس کی عمر میں چل بسیں