یمنی زیدی بھی رونالڈو کی مداح نکلیں، اسٹار کھلاڑی کا آخری میچ اسٹیڈیم میں دیکھا
جمعرات 9 جولائی 2026 14:41

(جاری ہے)
انہوں نے فیفا ورلڈکپ کے دوران پرتگال اور اسپین کے درمیان ہونے والا اہم میچ بھی اسٹیڈیم میں جا کر دیکھا۔
یمنی زیدی نے سوشل میڈیا پر میچ کی جھلکیاں شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں فٹبال کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں اور ان کا علم صرف 10 فیصد ہے تاہم اسٹیڈیم کا ماحول اور شائقین کا جوش و خروش انہیں بے حد پسند آیا۔ یہ مقابلہ پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے ورلڈ کپ کیریئر کا آخری میچ بھی ثابت ہوا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Nimra Bucha
Nicky Whelan
Shreya Ghoshal
Kaya Scodelario
Tamara Taylor
Gerard Butler
nadia jamil
Milind Soman
Dhanush
Peter Facinelli
Mahesh Manjrekar
sarah khan (pak)
Showbiz News In Urdu
-
مجھے کامیابی اور لوگوں کی محبت دونوں بہت پسند ہیں،اداکارہ ماہرہ خان
-
یمنی زیدی بھی رونالڈو کی مداح نکلیں، اسٹار کھلاڑی کا آخری میچ اسٹیڈیم میں دیکھا
-
عاصم اظہر کا گانا آرزو بھارت میں مقبولیت حاصل کرنے لگا
-
معروف بھارتی اداکار کو زہریلے کیڑے نے کاٹ لیا، حالت تشویشناک
-
ذاتی اور پیشہ ورانہ حدود کا تعین کرنا انتہائی ضروری ہے،ہاجرہ یامین
-
نشو بیگم کا بزرگ والدین کو جائیداد سے متعلق مشورہ
-
شادی سے پہلے بے شمار افیئرز تھے، میں پلے بوائے تھا، رام کپور کا اعتراف
-
اداکار منیش پال کی والدہ ارمل پال 76 برس کی عمر میں چل بسیں