مجھے کامیابی اور لوگوں کی محبت دونوں بہت پسند ہیں،اداکارہ ماہرہ خان
جمعرات 9 جولائی 2026 14:41

(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں اداکارہ نے کہا کہ مجھے کامیابی اور لوگوں کی محبت دونوں بہت پسند ہیں اور اپنے مداحوں کے ساتھ تعلق کو بے حد اہم سمجھتی ہوں، مجھے اچھا لگتا ہے جب لوگ مجھ سے محبت کا اظہار کرتے ہیں لیکن میں یہ بھی جانتی ہوں کہ شہرت اور کامیابی ہمیشہ قائم نہیں رہتی، اسی لیے میری توجہ ہمیشہ اپنے کام پر رہتی ہے۔
ماہرہ خان نے نہایت اعتماد کے ساتھ کہا کہ میں اپنی موجودہ عمر اور زندگی کے اس مرحلے سے بہت لطف اندوز ہو رہی ہوں، مجھے اس بات کی فکر نہیں کہ ایک وقت آئے گا جب مجھے ہیروئن کے کردار نہیں ملیں گے، بلکہ مجھے لگتا ہے کہ وہ وقت قریب بھی آ رہا ہے اور میں اس سے بالکل مطمئن ہوں۔انہوں نے ہدایت کاروں اور پروڈیوسرز سے اپیل بھی کی کہ مجھے روایتی ہیروئن کے کرداروں تک محدود رکھنے کے بجائے مختلف اور منفرد کرداروں میں کاسٹ کریں تاکہ میں اپنی اداکاری کے نئے رنگ بھی ناظرین کے سامنے لا سکوں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sami Khan
Julianne Nicholson
Eddie Redmayne
Monica Bellucci
Jeffrey Dean Morgan
Karisma Kapoor
Abida Parveen
Emily Deschanel
Adah Sharma
Juggan Kazim
Mehmood Aslam
ananya pandey
Showbiz News In Urdu
-
مجھے کامیابی اور لوگوں کی محبت دونوں بہت پسند ہیں،اداکارہ ماہرہ خان
-
یمنی زیدی بھی رونالڈو کی مداح نکلیں، اسٹار کھلاڑی کا آخری میچ اسٹیڈیم میں دیکھا
-
عاصم اظہر کا گانا آرزو بھارت میں مقبولیت حاصل کرنے لگا
-
معروف بھارتی اداکار کو زہریلے کیڑے نے کاٹ لیا، حالت تشویشناک
-
ذاتی اور پیشہ ورانہ حدود کا تعین کرنا انتہائی ضروری ہے،ہاجرہ یامین
-
نشو بیگم کا بزرگ والدین کو جائیداد سے متعلق مشورہ
-
شادی سے پہلے بے شمار افیئرز تھے، میں پلے بوائے تھا، رام کپور کا اعتراف
-
اداکار منیش پال کی والدہ ارمل پال 76 برس کی عمر میں چل بسیں