پاکستانی ڈرامہ پیارے افضل ہندوستان کے سینماوَں میں دکھایا جانے والا پہلا ڈرامہ سیریل
محمد علی جمعرات 27 اگست 2015 23:07
(جاری ہے)
ہندوستانی چینل زندگی ٹی وی پر دکھایا جانے والا پاکستانی ڈرامہ سیریل ہندوستانی عوام میں بے پناہ مقبولیت حاصل کرگیا۔
ڈرامے کے مرکزی کردار نبھانے والے حمزہ علی عباسی نے بھی بھارتی عوام میں بے پناہ مقبولیت حاصل کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا اور ٹوئٹر پر ڈرامے اور حمزہ علی عباسی کی بے پناہ تعریف کی گئی ہے۔ پیارے افضل کی اسی بے پناہ مقبولیت کے باعث پہلی مرتبہ ہندوستان کے مختلف سینماوَں میں ڈرامے کی آخری قسط دکھانے کا بندوبست کیا گیا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Nawazuddin Siddiqui
Timothy Olyphant
Adeel Hussain
Ahad Raza Mir
Camilla Belle
Michiel Huisman
Pritam Chakraborty
Anthony Russo
Macaulay Culkin
Jai Courtney
Joaquin Phoenix
Elizabeth Debicki
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا