- Home
- شوبز
- بین الاقوامی فلاحی ادارے ایم ایس ایف نے ہندوستانی فلم فینٹم کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ ..
بین الاقوامی فلاحی ادارے ایم ایس ایف نے ہندوستانی فلم فینٹم کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا
محمد علی جمعہ 28 اگست 2015 23:14
(جاری ہے)
ایم ایس ایف کے ترجمان کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہندوستانی فلم فینٹم میں میڈیکل کے شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد کی غلط ترجمانی کے باعث دنیا بھر کے جنگ زدہ علاقوں میں موجود امدادی کارکنوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ سکتی ہیں۔
ہندوستانی فلم فینٹم میں میڈیکل کے شعبہ سے تعلق رکھنے والی امدادی کارکن کا کردار کترینہ کیف نے ادا کیا ہے جو سیف علی خان کے ہمراہ عسکری کاروائیوں میں شرکت کرتے ہوئے دکھائی گئی ہیں۔ ایم ایس ایف کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چونکہ فلم کی پروڈکشن ٹیم کی جانب سے فلم کے مواد کے حوالے سے ایم ایس ایف سے کسی قسم کی مشاورت نہیں کی گئی لہذا فلم کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Samina Peerzada
Logan Lerman
Toby Kebbell
Pathanay Khan
huma ali
Lizzy Caplan
kubra khan
Heather Graham
Osman Khalid Butt
Jai Courtney
Ayesha Khan
Zeba Aali Sheikh
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا