امید ہے فانئوم کبیر خان کے ساتھ آخری فلم نہیں ہو گی ، کترینہ کیف
ہفتہ 29 اگست 2015 14:52
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ امید ہے فانئوم میری کبیر خان کے ساتھ آخری فلم نہیں ہو گی ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کبیر خان کے ساتھ کام کرتے ہوئے بہت ہی پرسکون رہتی ہوں انہوں نے کہا کہ کبیر خان ایک ثقافت پسند اداکار ہیں انہوں نے کہا کہ کبیر خان کے ساتھ نیویارک کے بعد میں نے ” فانئوم “ کرنے کا فیصلہ اس لئے کیا کہ وہ اپنی ٹیم کا بے حد احترام بھی کرتے ہیں اور مجھے پوری امید ہے کہ میری یہ ان کے ساتھ آخری فلم نہیں ہو گی ۔
انہوں نے کہا کہ اس فلم میں ایکشن سین عکسبندی کرواتے ہوئے بھی میں خاصی لطف اندوز ہوئی انہوں نے کہا کہ میں اپنی ذات میں رہنے والی لڑکی ہوں نہ تو دوسروں کے بارے میں متجس ہوتی ہوں اور نہ ہی اپنے بارے میں دوسروں کے ساتھ زیادہ شیئر کرنا اچھا لگتا ہے ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Megha
Shah Rukh Khan
Najam Sheraz
Ezra Miller
Mazhar Rahi
Kel Mitchell
Theo James
Shaan Shahid
Chunky Pandey
Rohit Shetty
Resham
Taylor Schilling
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔