بطور ہدایتکار بائیوگرافک فلم بنا رہا ہوں ، نانا پاٹیکر
پیر 31 اگست 2015 15:22
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) بالی وڈ اداکار نانا پاٹیکر نے کہا ہے کہ پروڈکشن میں مرضی کا کام کروں گا ۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں جلد ایک پروڈکشن ہاؤس کا آغاز بھی کروں گا جس کے انتظامات میرے بیٹے کے حوالے ہوں گے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایسی بہت سی فلمیں ہیں جو میں بنانا چاہتا ہوں انہوں نے کہا کہ میں زیادہ تر سنجیدہ فلمیں بناؤں گا انہوں نے مزید کہا کہ یہ ضروری نہیں کہ میں پروڈکشن ہاؤس کی بنائی ہوئی ہر فلم کا حصہ بنوں تاہم ضرورت کے مطابق اداکاری کروں گا ۔
انہوں نے کہا کہ میں اداکاری کے شعبے سے الگ نہیں ہوا مستقبل میں بھی اداکاری کرتا رہوں گا انہوں نے کہا کہ بطور ہدایتکاری ایک بائیوگرافک فلم بنا رہا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ دپیکا کی فلمی صلاحیتوں سے متاثر ہوں ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Candace Cameron Bure
David McCallum
Naheed Akhtar
Winona Ryder
Emran Hashmi
Neelo
Nathan Fillion
Nushrat Bharucha
Tia Carrere
Saira Khan
Michael B. Jordan
Megan Boone
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا