بطور ہدایتکار بائیوگرافک فلم بنا رہا ہوں ، نانا پاٹیکر
پیر 31 اگست 2015 15:22
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) بالی وڈ اداکار نانا پاٹیکر نے کہا ہے کہ پروڈکشن میں مرضی کا کام کروں گا ۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں جلد ایک پروڈکشن ہاؤس کا آغاز بھی کروں گا جس کے انتظامات میرے بیٹے کے حوالے ہوں گے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایسی بہت سی فلمیں ہیں جو میں بنانا چاہتا ہوں انہوں نے کہا کہ میں زیادہ تر سنجیدہ فلمیں بناؤں گا انہوں نے مزید کہا کہ یہ ضروری نہیں کہ میں پروڈکشن ہاؤس کی بنائی ہوئی ہر فلم کا حصہ بنوں تاہم ضرورت کے مطابق اداکاری کروں گا ۔
انہوں نے کہا کہ میں اداکاری کے شعبے سے الگ نہیں ہوا مستقبل میں بھی اداکاری کرتا رہوں گا انہوں نے کہا کہ بطور ہدایتکاری ایک بائیوگرافک فلم بنا رہا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ دپیکا کی فلمی صلاحیتوں سے متاثر ہوں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.