ویڈیو گیم" دِی وِچر3وائلڈ ہَنٹ" کانیاٹریلر ریلیز کر دیا گیا
جمعرات 10 ستمبر 2015 13:43
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء) ایکشن اور سنسنی سے بھرپور مشہور ویڈیو گیم سیریز "دی وِچر"کے تیسرے حصے " دِی وِچر3وائلڈ ہَنٹ" کانیا ٹریلر جاری کر دیاگیا ہے۔وارنر بروس انٹرٹینٹمنٹ کے تحت بننے والی یہ گیم ایک ناول سے ماخوذ ہے جس میں کئی نئے خطرناک مِشن اور ٹاسک متعارف کرائے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
اس ویڈیو گیم ایک بہادرجنگجوخطرناک بلاؤں اور بھیڑیوں سے نمٹتا نظر آئے گا اس کے علاوہ دیگر کئی کردار بھی گیم میں شامل ہیں جوکھیلنے والوں کو ہائی لیول تک پہنچانے میں مدد گار ثابت ہوں گے۔
ہتھیاروں سے لیس ماہر نشانے باز شخص کی اپنے اہداف کو نشانہ بناتی یہ سنسنی خیز ویڈیو گیم ایکس باکس وَن، پلے اسٹیشن فوراور پی سی کیلئے موزوں یہ ویڈیو گیم13اکتوبرکو لانچ کر دیا جائے گا۔Famous Showbiz Stars
Reham Khan
Naseeruddin Shah
Melissa O'Neil
Nadia Khan
Moin Akhter
Ahsan Khan
Rhona Mitra
Nimrah Khan
jonathan groff
Henry Cavill
Sukhwindar Singh
Beth Toussaint
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا