شاہد کپور کی اہلیہ میرا جلد ایک فلم میں جلوہ گرہونگی
میرا فلم’ ’اے کے ورسس ایس کے‘ ‘میں ایک مختصر کردار میں نظر آئیں گی
اتوار 13 ستمبر 2015 10:38
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13ستمبر۔2015ء) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا کپور بھی جلد ایک فلم میں جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہیں۔پنک ولا کی ایک خبر کے مطابق قیاس آرائیاں ہیں کہ شاہد کپور کی بیوی میرا ان کے ساتھ اگلی فلم’ ’اے کے ورسس ایس کے‘ ‘میں ایک مختصر کردار میں نظر آئیں گی۔
(جاری ہے)
اس فلم کی ہدایات وکرم آدتیہ موٹوانے دیں گے، یہ پہلی فلم ہے جس میں شاہد کپور شادی کے بعد کام کرنے کے لیے تیار ہوئے ہیں۔
میرا کی بولی وڈ میں اداکاری کرنے کی خبریں ان کی شادی کے بعد سے ہی ہندوستانی میڈیا میں گردش کر رہی تھیں۔’اے کے ورسس ایس کے‘ ایک شہری کہانی پر مبنی ہے۔ اس فلم میں شاہد کپور مرکزی کردار میں نظر آئیں گے جبکہ ان کے ہمراہ اداکارہ کو ڈھونڈا جارہا ہے۔اب دیکھنا یہ ہے کہ میرا اس فلم میں کس کردار میں نظر آتی ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sophie Turner
Nana Patekar
Zainab Qayyum
Hina Sultan
Anthony Michael Hall
nicolas cage
Ghulam Ali
Abdullah Ejaz
Michael Showalter
Alicia Witt
Lily-Rose Melody Depp
Christoph Waltz
Showbiz News In Urdu
-
معروف ٹی وی میزبان میزبان ،اداکار اور شاعر طارق عزیز کی سالگرہ (کل) منائی جائے گی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
گلوکارحبیب رحمن کا گانا میرے ڈھولے جیا کی لانچنگ تقریب الفلاح تھیٹر لاہور میں منعقد کی گئی
-
گلوکارہ امن علی کا نیا ویڈیو سونگ’’چٹا چٹا ڈھولا‘‘ ریلیز کردیاگیا
-
گلوکارافی جان نے اپنا نیا گانا’’پیار وچ دل ٹٹنے دا‘‘ ریکارڈ کروادیا
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج