فلم ” پارچڈ“ کا 40ویں ٹورنٹو انٹر نیشنل فلم فیسٹیول میں پریمیئر ہوگا
پیر 14 ستمبر 2015 14:57
ممبئی ۔14ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) بالی وڈ کی نئی فلم ” پارچڈ“ کا 40ویں ٹورنٹو انٹر نیشنل فلم فیسٹیول میں پریمیئر کا انعقاد کیا جائے گا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سروین چاؤلہ نے کہا ہے کہ ہر مرد کو یہ فلم دیکھنی چاہئے، یہ بہت اہم فلم ہے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس فلم میں خواتین کے اپنا آپ منوانے کی کوششوں کو دیکھایا گیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کے شہری علاقوں میں خواتین اس قسم کے جذباتی سفر سے گزر رہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خواتین جانتی ہیں کہ وہ کس صورتحال سے گزرہی ہیں تاہم مردوں کو بھی یہ جاننے کی ضرورت ہے ۔ مذکورہ فلم کو اجے دیوگن اسیم باجاج اور گلاب سنگھ نے دیں ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں رادھیکا اپتے ، ہر خان اور تانشتھا چتر جی شامل ہیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Quentin Tarantino
Sukhwindar Singh
Diane Kruger
Ruby Rose
Mohsin Khan
Naheed Shabbir
Olivia Cooke
Isla Fisher
Benedict Cumberbatch
Jason Momoa
Robin Wright
Caitriona Balfe
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا