فلم ” پارچڈ“ کا 40ویں ٹورنٹو انٹر نیشنل فلم فیسٹیول میں پریمیئر ہوگا
پیر 14 ستمبر 2015 14:57
ممبئی ۔14ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) بالی وڈ کی نئی فلم ” پارچڈ“ کا 40ویں ٹورنٹو انٹر نیشنل فلم فیسٹیول میں پریمیئر کا انعقاد کیا جائے گا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سروین چاؤلہ نے کہا ہے کہ ہر مرد کو یہ فلم دیکھنی چاہئے، یہ بہت اہم فلم ہے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس فلم میں خواتین کے اپنا آپ منوانے کی کوششوں کو دیکھایا گیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کے شہری علاقوں میں خواتین اس قسم کے جذباتی سفر سے گزر رہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خواتین جانتی ہیں کہ وہ کس صورتحال سے گزرہی ہیں تاہم مردوں کو بھی یہ جاننے کی ضرورت ہے ۔ مذکورہ فلم کو اجے دیوگن اسیم باجاج اور گلاب سنگھ نے دیں ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں رادھیکا اپتے ، ہر خان اور تانشتھا چتر جی شامل ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.