- Home
- شوبز
- لاہور ، پی آ ئی اے انتظامیہ نے تاخیر سے آ مد پر ماڈل ایان علی کو جہاز میں سوار ہونے سے روک دیا
لاہور ، پی آ ئی اے انتظامیہ نے تاخیر سے آ مد پر ماڈل ایان علی کو جہاز میں سوار ہونے سے روک دیا
جمعرات 17 ستمبر 2015 16:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 ستمبر۔2015ء) سپر ماڈل ایان علی کو علامہ اقبال ایئرپورٹ پر قومی ایئرلائن کی انتظامیہ نے تاخیر سے پہنچنے کے باعث جہاز میں سوار ہونے سے روک دیا ،ایان علی اپنی غلطی تسلیم کرنے کے بجائے عملے پر برس پڑی اور شفٹ انچارج کو سنگین تنائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ایئر پورٹ سے واپس رہائش گاہ پر چلی گئی ، میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز کرنسی سمگلنگ کے کیس میں ضمانت پر رہا ہونے والی ملزمہ سپر ماڈل ایان علی علامہ اقبال ایئرپورٹ سے کراچی جا رہی تھی تاہم ایئرپورٹ پر تاخیر سے پہنچنے کے باعث پی آئی اے کی انتظامیہ نے ایان علی کو جہاز پر سوار ہونے سے روک دیا جس پر ایان علی آگ بگولہ ہو گئی اور اپنی غلطی تسلیم کرنے کے بجائے انتظامیہ پر بر س پڑی قومی ایئر لائن کے شفٹ انچارج کو سنگین نتائج کی دھمکیا ں دیتے ہوئے تلخ کلامی کے بعد ایئرپورٹ سے اپنی رہائش گا ہ پر چلی گئی ، ایا ن علی پی کے 313کے زریعے لاہور سے کراچی جا رہی تھی اور ایئرپورٹ پر 25منٹ تا خیر سے پہنچی جس پر انتظامیہ نے پرواز میں سوار ہونے کی اجازت نہیں دی ۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Manoj Joshi
Sean Young
Scott Cooper
saim ali
Neve Campbell
Nana Patekar
sobia khan
Adam Sandler
Javed Sheikh
Brittany Murphy
Tariq rafu
Chetna Pande
Showbiz News In Urdu
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
بھارتی اداکارہ کرشنا مکھرجی نے ٹی وی پروڈیوسر پر ہراسانی کے الزامات لگادیئے