- Home
- شوبز
- کمرشل تھیٹر کی بقاء کے لئے پروفیشنل لوگوں کونیک نیتی سے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہونگے‘ ..
کمرشل تھیٹر کی بقاء کے لئے پروفیشنل لوگوں کونیک نیتی سے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہونگے‘ صائمہ خان
ہفتہ 19 ستمبر 2015 12:39
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 ستمبر۔2015ء ) نامور اداکارہ صائمہ خان نے کہا ہے کہ کمرشل تھیٹر کی بقاء کے لئے پروفیشنل لوگوں کونیک نیتی سے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہونگے۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں فنکاروں سے یہ توقع نہیں کرنی چاہیے کہ تھیٹر میں بہتری لاسکتے ہیں اس کیلئے فنکاروں ،ادیبوں ،ڈائریکٹروں اور رائٹروں حضرات پر مشتمل ایک کمیٹی بنانی چاہیے جو تھیٹر کی فلاح اور اس میں مزید بہتری کے حوالے سے سفارشات مرتب کر کے حکومت اور وزارت ثقافت کوبھجوائیں تاکہ اس کومزید بہتر کرنے میں مدد مل سکے ۔
صائمہ خان نے کہاکہ دور حاضرکے تھیٹرڈراموں میں سکرپٹ نام کی کوئی چیز نہیں ،نئے او ر اچھوتے موضوعات کا شدیدبحران ہے ،ڈانس تھیٹر کی ضرورت بن چکا ۔ اس کے علاوہ سکیورٹی مسائل کی وجہ سے بھی تھیٹر ویران ہوتے جارہے ہیں حکومت کو اس حوالے سے مناسب اقدامات کرنا ہونگے ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Sandra Bullock
Halle Berry
Catherine Oxenberg
Leslie Mann
Divya Dutta
Ryan Hurst
laiba bangash
Abid Ali
Nida Yasir
Kashif Mehmood
Umer Shareef
Hannah Ware
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا