کمرشل تھیٹر کی بقاء کے لئے پروفیشنل لوگوں کونیک نیتی سے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہونگے‘ صائمہ خان
ہفتہ 19 ستمبر 2015 12:39
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 ستمبر۔2015ء ) نامور اداکارہ صائمہ خان نے کہا ہے کہ کمرشل تھیٹر کی بقاء کے لئے پروفیشنل لوگوں کونیک نیتی سے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہونگے۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں فنکاروں سے یہ توقع نہیں کرنی چاہیے کہ تھیٹر میں بہتری لاسکتے ہیں اس کیلئے فنکاروں ،ادیبوں ،ڈائریکٹروں اور رائٹروں حضرات پر مشتمل ایک کمیٹی بنانی چاہیے جو تھیٹر کی فلاح اور اس میں مزید بہتری کے حوالے سے سفارشات مرتب کر کے حکومت اور وزارت ثقافت کوبھجوائیں تاکہ اس کومزید بہتر کرنے میں مدد مل سکے ۔
صائمہ خان نے کہاکہ دور حاضرکے تھیٹرڈراموں میں سکرپٹ نام کی کوئی چیز نہیں ،نئے او ر اچھوتے موضوعات کا شدیدبحران ہے ،ڈانس تھیٹر کی ضرورت بن چکا ۔ اس کے علاوہ سکیورٹی مسائل کی وجہ سے بھی تھیٹر ویران ہوتے جارہے ہیں حکومت کو اس حوالے سے مناسب اقدامات کرنا ہونگے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.