منفرد اداکاری کی وجہ سے پاکستانی ڈرامے دنیا میں مقبول ہو رہے ہیں ‘ صباء قمر
اتوار 27 ستمبر 2015 12:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 ستمبر۔2015ء) نامور ماڈل واداکار صباء قمر نے کہا ہے کہ منفرد اداکاری کی وجہ سے پاکستانی ڈرامے دنیا میں مقبول ہو رہے ہیں ‘ہمیشہ میرٹ کو تر جیح دیتی ہوں یہی میری کا میابی کا راز بھی ہے ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹر ویو کے دوران صباء قمر نے کہا کہ میں میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ ڈراموں میں ایسا اصلاحی کام کر وں جس سے ہمارے معاشرے کو درپیش مسائل کے حوالے سے لوگوں کو کچھ سبق حاصل ہوسکے ۔
انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ اگر ہم صبر وتحمل سے کام لیں تو زندگی میں ناکا میوں کی بجائے زیادہ سے زیادہ کا میابیاں حاصل کیں جاسکتیں ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میں پاکستان میں اداکاری کے شعبہ میں بہت زیادہ ٹیلنٹ ہے اور ہمارے ڈرامے بھارت سمیت پوری دنیا میں مقبول ہو رہے ہیں ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Adeel Hashmi
Robert Pattinson
Erika Christensen
Robert Redford
Nadeem Baig
Dia Mirza
Samina Ahmad
Huma Nawab
Armie Hammer
Varun Dhawan
Gul Panra
Colin Hanks
Showbiz News In Urdu
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید