منفرد اداکاری کی وجہ سے پاکستانی ڈرامے دنیا میں مقبول ہو رہے ہیں ‘ صباء قمر
اتوار 27 ستمبر 2015 12:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 ستمبر۔2015ء) نامور ماڈل واداکار صباء قمر نے کہا ہے کہ منفرد اداکاری کی وجہ سے پاکستانی ڈرامے دنیا میں مقبول ہو رہے ہیں ‘ہمیشہ میرٹ کو تر جیح دیتی ہوں یہی میری کا میابی کا راز بھی ہے ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹر ویو کے دوران صباء قمر نے کہا کہ میں میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ ڈراموں میں ایسا اصلاحی کام کر وں جس سے ہمارے معاشرے کو درپیش مسائل کے حوالے سے لوگوں کو کچھ سبق حاصل ہوسکے ۔
انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ اگر ہم صبر وتحمل سے کام لیں تو زندگی میں ناکا میوں کی بجائے زیادہ سے زیادہ کا میابیاں حاصل کیں جاسکتیں ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میں پاکستان میں اداکاری کے شعبہ میں بہت زیادہ ٹیلنٹ ہے اور ہمارے ڈرامے بھارت سمیت پوری دنیا میں مقبول ہو رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
-
فہد فاصل نے رنبیر کپور کو بھارت کا بہترین اداکار قرار دیدیا
-
شریف خاندان کے کپڑے بنانے کا کام کلثوم نواز کی بہن کے ذریعے ملا،صبا فیصل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی
-
فنکار و مزاح نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.