فلم”سلطان“ میں اپنے کردار سے انصاف کیلئے وزن میں اضافہ ضروری ہے‘سلمان خان
جمعہ 2 اکتوبر 2015 12:14
(جاری ہے)
بالی ووڈ سپراسٹار سلمان خان انڈسٹری میں اپنے قریبی دوست اور مسٹر پرفیکشنسٹ عامرخان کے نقش قدم پر چل نکلے ہیں اور فلم ”سلطان“ میں اپنے کردار میں حقیقی رنگ بھرنے کے لیے وزن میں اضافہ کرنا شروع کردیا ہے اور ساتھ ہی پہلوانی اور مارشل آرٹ کی تربیت بھی لینا شروع کردی جس کے بعد انہوں نے پیشگی طور پر اپنے مداحوں کو اگلی فلم میں بھاری بھر کم نظر آنے کا بتا دیا ہے۔
اپنے ایک انٹرویو میں دبنگ خان کا کہنا تھا کہ فلم”سلطان“ میں اپنے کردار سے انصاف کے لیے وزن میں اضافہ ناگزیر ہے جس کے بعد شائقین مجھے فلم میں ”ڈبل ٹرپل“ دیکھیں گے جب کہ فلم میں اپنے کردار میں ڈھلنے کے لیے تربیت لینا شروع کردی ہے جس سے فلم میں حقیقی پہلوان نظر آوٴں گا۔واضح رہے کہ سلمان خان فلم”سلطان“ میں ”باکسر“ کا کردارادا کریں گے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Azra Jehan
Janina Gavankar
Momal Sheikh
Alan Ritchson
Ali Raza
Meaghan Martin
Anum Fayyaz
Ahad Raza Mir
Noor Jehan
Emma Stone
Caitriona Balfe
Jennifer Tilly
Showbiz News In Urdu
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
الحمراء میںرقص کے عالمی دن کی مناسبت سے ثقافتی،روایتی وکلاسیکی رقص کی رنگا رنگ شام کا انعقاد
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
معروف مزاحیہ اداکار کمال احمد رضوی کا94 واں یوم پیدائش یکم مئی بدھ کو منایا جائے گا