فلم فطور کی عکسبندی مکمل کر لی گئی

ہفتہ 3 اکتوبر 2015 14:07

فلم فطور کی عکسبندی مکمل کر لی گئی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اکتوبر۔2015ء) کترینہ کیف اور آدیتیہ رائے کی رومانٹک فلم ” فطور “ کی عسکبندی مکمل ہو گئی فلم کے ہدایتکار ابھیشک کپور ہیں اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ فلم فطور کی شوٹنگ مکمل کر لی گئی ہے انہوں نے کہا کہ فلم کی پوری ٹیم نے بہت محنت سے کام کیا ہے اور یقییناً شائقین اسے پسند کریں گے ۔ فلم 12 فروری 2016 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔

وقت اشاعت : 03/10/2015 - 14:07:36

Rlated Stars :