اکشے کمار ایک بار پھر سیلویسٹر اسٹالون کیساتھ کام کرنے کے خواہاں

Zeeshan Haider ذیشان حیدر منگل 6 اکتوبر 2015 17:39

اکشے کمار ایک بار پھر سیلویسٹر اسٹالون کیساتھ کام کرنے کے خواہاں

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 اکتوبر۔2015ء)بالی وڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے ایک بار پھر ہالی وڈ کے نامور اداکار سیلویسٹر اسٹالون کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

(جاری ہے)

اکشے کمار اور سیلویسٹر اسٹالون 2009 میں ریلیز ہونے والی بالی وڈ فلم’’کمبخت عشق‘‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہو چکے ہیں تاہم اکشے کمار نے ایک بار پھر سیلویسٹر اسٹالون کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔اکشے کمار کا کہنا تھا کہ سیلویسٹر اسٹالون کے ساتھ کام کرنا بہترین تجربہ تھا ۔

وقت اشاعت : 06/10/2015 - 17:39:18

Rlated Stars :