اداکارہ ثناء نے فلم ” ہجرت “ کے آئیٹم سونگ میں حصہ لیا

جمعرات 8 اکتوبر 2015 14:36

اداکارہ ثناء نے فلم ” ہجرت “ کے آئیٹم سونگ میں حصہ لیا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) اداکارہ ثناء نے ہدایتکار فاروق مینگل کی فلم ” ہجرت “ کے آئیٹم سونگ میں حصہ لیا ۔ تفصیل کے مطابق اداکارہ ثناء کو فلم ” ہجرت “ میں آئیٹم سونگ کے لئے کاسٹ کیا گیا تھا ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز ثناء نے فلم کے آئیٹم سونگ کا کچھ حصہ پکچرائز کروایا ۔ اداکارہ ثناء مسلسل تین روز تک گانے کی شوٹنگ میں حصہ لے کر اس کو مکمل کروائیں گی ۔

وقت اشاعت : 08/10/2015 - 14:36:06