پاکستانی اداکار ہمایوں سعید بھی بالی وڈ میں انٹری دینے کیلئے تیار
ہفتہ 17 اکتوبر 2015 17:20
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اکتوبر۔2015ء) بن روئے اور جوانی پھر نہیں آنی کے بعد پاکستانی اداکار ہمایوں سعید کو بھارتی فلم میکر مہیش بھٹ نے نئی فلم دشمن کا ہیرو چن لیا۔
(جاری ہے)
سرحد کے دونوں پارفلم کے ذریعے محبت کا پیغام دینے کے لئے بھارتی فلم میکر مہیش بھٹ بنانے جا رہے ہیں پنجابی فلم دشمن ،بھارتی فلم میکر نے اپنی نئی آنے والی فلم کا اعلان اپنے ٹیوٹر اکاوٴنٹ پر کیا ہے۔
فلم میں لیڈ کاسٹ میں شامل کیا جارہا ہے، پاکستانی بلاک باسٹر فلم بن روئے اور جوانی پھر نہیں آنی کے ہیرو ہمایوں سعید کو اور ساتھ شاد رندھاوا بھی ہونگے۔پنجابی فلم دشمن کی ہدایات دے رہی ہیں شگفتہ رفیق، جبکہ اس فلم کی کہانی برطانیہ میں رہنے والے دو لوگوں کی زندگی کی ہے، جس میں ایک پاکستانی اور دوسرا بھارتی ہوتا ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Richard Gere
Jameela Jamil
Ali Abbas Zafar
Lily-Rose Melody Depp
Afzal Bhatti
Amber Stevens West
Rahat Kazmi
Zayed Khan
Alison Sweeney
Aniqa Ali
Gemma Chan
Lauren German
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا