معروف بالی وڈ فلم دل والے دلہنیا کے 20 سال مکمل ہونے پر شاہ رخ خان کی نئی ویڈیو جاری

muhammad ali محمد علی منگل 20 اکتوبر 2015 22:19

معروف بالی وڈ فلم دل والے دلہنیا کے 20 سال مکمل ہونے پر شاہ رخ خان کی نئی ویڈیو جاری

ممبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.20اکتوبر 2015 ء) معروف بالی وڈ فلم دل والے دلہنیا کے 20 سال مکمل ہونے پر شاہ رخ خان کی نئی ویڈیو جاری ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یش راج فلمز کی جانب سے معروف بالی وڈ فلم دل والے دلہنیا کے 20 سال مکمل ہونے پر ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس اس فلم کے مداحوں میں کافی پسند کی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

ویڈیو میں شاہ رخ اور کاجول موجود ہیں جو دل والے دلنہیا کے مختلف مناظر کو یاد کرتے ہوئے دکھائے گئے ہیں۔

وقت اشاعت : 20/10/2015 - 22:19:51

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :